فہرست سے زبان کا انتخاب کریں۔
ان صفحات پر آپ کو بالغ تارکینِ وطن کے لیے معاشرتی علم کے ۵۰ گھنٹوں کا نصاب ملتا ہے۔ اس سے آپ کو ناروے کے بارے میں اورنارویجن معاشرے میں اپنے حقوق، امکانات اور فرائض کے بارے میں اہم معلومات ملیں گی۔