تاریخ ، جغرافیہ اور رہن سہن

روایات اورتہوار

حقائق

1 جنوری: نئے سال کا پہلا دن۔

8 مارچ :عورتوں کا عالمی دن۔

1 مارچ /اپریل : ایسٹر۔

اِیسٹر کے چالیس دن بعد :کرِستی ہِمل فارتس داگ۔

50دن اِیسٹر کے بعد : پِھنسے۔

1 مئی: مزدوروں کا عالمی دن۔

17 مئی : ناروے کا قومی دن۔

24 دسمبر :کرِسمس کی شام ۔

31 دسمبر :نئے سال کی شام۔