جمہوریت اورفلاحی معاشرہ

فلاحی ریاست کی بنیادی ذمہ داریاں

حقائق

فلاحی ریاست کا نصب العین

سب کے لئے تحفظ اور فلاحی سہولیات کی منصفانہ تقسیم ہے۔

فلاحی معاشرے کی بنیاد اعتماد پر ہوتی ہے!

فلاحی ریاست کے اہم فرائض ہیں:

  • شہریوں کی صحت
  • شہریوں کی تعلیم
  • بچوں کی نگہداشت
  • بوڑھوں اور دوسرے مستحق افراد کی د یکھ بھال
  • فرد کا اقتصادی تحفظ