جمہوریت اورفلاحی معاشرہ

ادائیگی کے لئے رضامندی

ناروے میں شہریوں کی ا کثر یّت فلاحی ریاست کے ساتھ مالی تعاون کی خواہشمند کیوں ہے؟
اس کی کئی وجوہات ہیں مثلاً:

  • کسی کو پتہ نہیں کہ کب کوئی بیمار ہو جائے اور اسے صحتِ عامہ کے نظام سے مدد کی ضرورت پڑ جائے۔ فلاحی ریاست ایک طرح کا بیمہ تصوّر کی جاتی ہے اور لوگوں کے لئے یہ بات تسلی بخش ہے کہ انہیں جس مدد کی ضرورت ہوئی وہ انہیں ملے گی۔
  • کئی قوانین اورتدابیرلاگو کئے گئے ہیں جن سے لوگوں کوفو ا ئد اور حقوق حاصل ہوئے ہیں جن کی بحالی شہریوں کے لئے اہم ہے۔

حقائق

ایک فلاحی ماڈل /نمونہ

ہم ناروے میں جیسے رہ ہے ہیں، مہنگا ہے اور لوگوں سے تعاون اور عزم کا تقاضا کرتا ہے کہ وہ ٹیکس اور دوسرے محصولات کی ادائیگی کے ذریعے مالی تعاون کریں۔