بچے اور خاندان

سکول کی تعلیم


Aktiv elev Elever i klassen

ناروے میں تمام بچوں کے لئے دس سالوں کی تعلیم حق اور فرض ہے۔ نوعمر اپر سیکنڈری سکول کا حق بھی رکھتےہیں۔
سکول کی تعلیم گھر کے ساتھ تعاون اورآگا ہی کے ساتھ ہونی چاہیے ۔
اپنے بچوں کی اصل ذمہ داری والدین کی ہےاور اسی لئے سکول کے ساتھ باہمی تعاون اور اثرو رسوخ ان کا حق اور فرض ہے۔

حقائق

ناروے میں تمام بچوں کے لئے دس سالوں کی تعلیم حق اور فرض ہے۔