بچے اور خاندان

مختلف رہائشیں

Boliger i Bergen

ناروے میں دو مِلین سے زیادہ رہائشیں ہیں۔ان کا نصف علٰیحد ہ مکانات ہیں۔ بڑے شہروں جیسے اوسلو میں 70 فیصد بلاک یا زیادہ رہاشوں والی عمارتیں bygårder ہیں۔ چھوٹی بلدیات میں90 فیصد علٰیحدہ مکانات ہو سکتے ہیں۔ آبادی کا تقریباً چوتھا حصّہ کرائے کی رہائشوں میں رہتا ہے جبکہ باقیماندہ اپنی رہائشوں کے خود مالک ہیں۔

رہائش کی ملکیت کی دو شکلیں ہیں۔ ایک صورت ذاتی ملکیت کی ہے یا بوریتسلاگ یا لِمیٹد کمپنی کی وساطت سے ملکیت ہوتی ہے۔

ناروے میں تقریباً ہر رہائش کا اپنا باتھ روم، ٹائلٹ اور اپنا کچن ہوتا ہے۔

Leiligheter i Nordland Hus i Geiranger Enebolig Hus i Lofoten

حقائق

کیا آپ جانتے ہیں کہ

  • رہائش کو گرم رکھنے کے لئے عموماً بجلی استعمال کی جاتی ہے۔ 90 فیصد سے زیادہ رہائشیں بجلی سے گرم رکھی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ لکڑی یا تیل کا استعمال بھی کرتے ہیں۔
  • نارویجن گھروں کےاخراجات کا تقر یباً ایک تہائی حصّہ رہائش کے اخراجات پر استعمال ہوتا ہے جبکہ اوسطاً ایک گھرانہ اپنے بجٹ کا صرف گیارہ فیصد کھانے پراستعمال کرتا ہے۔
  • بڑے شہروں کے اندر رہنے والوں میں تقریباً صرف 30 فیصد کے پا س کار یں ہیں۔ لیکن اگر سارے ملک کو سامنے رکھ کے د یکھا جائے تو 70 فیصد کے پاس کار ہے ۔ 95 فیصدکنبوں کے پاس ٹی وی اور 75 فیصد کے پاس برتن دھونے کی مشین ہے۔
  • ناروے میں شہری کیسے رہتے ہیں؟ رہائشوں کا معیا ر کیسا ہے اور کس قسم کی رہائش زیادہ عام ہے؟