بچے اور خاندان

اپنی زندگی پر اختیار کا حق

ناروے میں قانونی طور پرہر قسم کے تشدّد کی ممانعت ہے، تشدّد چاہے خاندان میں ہو، محبت کے رشتے میں شریک افراد میں ہو، بغیر شادی کے اکٹھے رہنے والےاور شادی شدہ افراد میں ہو ۔

بچوں کی پرورش میں جسمانی سزا، جنسی ناکارگی اور کسی کو اس کی مرضی کے بغیر شادی پر مجبور کرنا بھی تشدّد کے زمرے میں آتا ہے۔

آپ قریبی رشتوں میں تشدّد کے بارے میں مزید
پر پڑھ سکتے ہیں۔
www.kompetansenorge.no/vold.

حقائق

تشدّد کیا ہے؟

    قیام کے لیے مختلف قسموں کےاجازت نامے ہیں جن کے لیے شاید آپ درخواست دے سکتے ہیں اگر آپ جسمانی تشدّ د یا نفسیاتی تشدّد کا شکار ہوئے ہوں ۔ یہ جاننے کےلیے کہ آپ کوان میں سے کس اقامتی ویزے کے لیے درخواست دینی ہے آپ “جہاں رہتے ہیں وہاں پولیس” یا “غیرملکیوں کے ڈائیریکٹوریٹ “سے رابطہ کریں۔
    UDI eller politiet