تاریخی ترقی
آج ناروے کا معیارِ زندگی اچھا ہے۔ کئی مہلک بیماریوں کے خلاف دوائیں موجود ہیں اور فلاحی معاشرے کے انتظامات سے ہر کسی کو طبّی مدد اور ادویات کی سہولت ہے۔ بچوں کو بیماریوں کے خلاف مفت ٹیکے لگوا نے کی سہولت ہے۔
زمانہ تبدیل ہو چکا ہے جس کی وجہ سے ہماری اوسط عمر میں اضافہ ہْوا ہے۔ جو لوگ 1900کے لگ بھگ پیدا ہوئے وہ تقریباً 55 سال عمر کی توقع رکھتے تھے۔ 1950میں پیدا ہونے والی ایک بچی 73,5 سالوں کی زندگی کی اْمید رکھ سکتی تھی جب کہ ایک بچہ 70 سال زندہ رہنے کی اْمید رکھ سکتا تھا۔ یہی اعداد 2010 کے لئے83 سال لڑکیوں کے لئے اور 78,5 سال لڑکوں کے لئے ہیں۔
پچھلے 100سالوں میں زندہ رہنے کی عمر میں اضافہ :