صحت

صحت کے مسائل کی روک تھام

ہماری صحت اور ہمارے زندگی بسر کرنے کے ا نداز کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔

  • اگر ہم صحیح خوراک استعمال کر یں اورجسمانی طور پر سرگرم رہیں تو ہمارے زیادہ عرصہ تک صحت مند رہنے کے زیادہ امکانات ہیں۔
  • اگر ہم تمباکو نوشی نہ کریں تو سرطان/کینسراوردل اور شریانوں کی بیماریوں کے امکانات کم ہوتے ہیں۔
  • ناروے میں کہا جاتا ہے کہ اچھی ہنسی زند گی بڑھاتی ہے۔

Jente som spiser eple Folk på tur