ناروے میں نئے لوگ

  • لوگ دوسرے ملکوں کو کیوں منتقل ہوتے ہیں؟ نئے ملک میں زںدگی کے لیے ان کی خواہشات کیا ہو سکتی ہیں؟
  • یہاں آنے سے پہلے آپ ناروے کے بارے میں کیا جانتے تھے؟ آپ کو معلومات کہاں سے ملیں؟ کیا یہ معلومات درست تھیں؟
  • اگر آپ اپنے اصل ملک کا موازنہ ناروے سے کریں تو آپ کے خیال میں ان دونوں ملکوں میں اہم مشترک باتیں کیا ہیں؟ ان کے درمیان کونسی اہم باتیں مختلف ہیں؟
  • آپ کے خیال میں ناروے میں ایک عام زندگی کیسی ہے؟
  • آپ نارویجنوں کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

انسان ہمیشہ سے اپنے علاقے چھوڑ کر نئی جگہوں اور نئے ملکوں میں آباد ہوتے رہے ہیں۔ اس کی مختلف وجوہ ہو سکتی ہیں۔ کچھ لوگ معاشی حالات، روزگار یا محبت کی وجہ سے نئی جگہوں پر جا بستے ہیں اور کچھ لوگ جنگ کی وجہ سے۔ کچھ لوگوں کی فطرت میں مہم جوئی ہوتی ہے اور وہ محض تبدیلی چاہتے ہیں یا وہ کسی خاص یونیورسٹی میں پڑھنا چاہتے ہیں۔

2024 کے آغاز میں ناروے کی آبادی تقریباً 55 لاکھ ہے۔ ان میں سے 10 لاکھ سے زیادہ افراد بیرون ناروے پیدا ہوئے یا ان کے والدین بیرون ناروے پیدا ہوئے۔ یہ تعداد ناروے کی آبادی کا تقریباً 20 فیصد ہے۔ ناروے میں تارکین وطن کی تقریباً نصف تعداد کو نارویجن شہریت حاصل ہے۔

آج کے زمانے سے موازنہ کیا جائے تو تقریباً سو سال پہلے ناروے میں بہت غربت تھی۔ لیکن غربت کے باوجود ناروے کے لوگ دنیا بھر میں طویل ترین عمر پاتے تھے۔ آج ناروے ایک امیر ملک ہے۔ یہاں کے لوگ دنیا کا بلند ترین معیار زںدگی رکھتے ہیں۔ سب لوگوں کی زںدگی مختلف ہوتی ہے لیکن پھر بھی یہاں رہنے والے لوگوں میں بہت سی باتیں مشترک ہیں۔

  • اکثر لوگوں کے مالی حالات مناسب ہیں۔ لوگ ذاتی گھر یا کرایے کے گھر میں رہتے ہیں، ان کی خوراک اور لباس کی ضروریات اچھی طرح پوری ہو جاتی ہیں اور پھر بھی ان کے پاس کچھ پیسے بچ رہتے ہیں۔
  • فلاحی ریاست اپنے باشندوں کو ضرورت ہونے پر مدد اور خدمات دیتی ہے۔

ماخذ: SSB

Tips til undervisningen

På youtube ligger det små filmer/bildeserier som viser norsk natur.

Bruk gjerne boka til Julien S. Bourrelle “The Social Guidebook to Norway” som en humoristisk inngang til nordmenns liv og væremåte.

Snakk sammen

Stikkord til refleksjonsoppgavene: krig, politikk, framtidsutsikter, utdanning, kjærlighet, familie, eventyrlyst, økonomi, klima

Man kan sammenlikne familieliv, arbeidsmarked, utdanningsmuligheter, geografi, historie, natur, klima, religion, politikk

Hva visste deltakerne før de kom? Hva vet de nå? Har noen synspunkter/oppfatninger/tanker endret seg?

Snakk om kunstverket

Kjerre, kvinner med skaut og to menn som skal utvandre til Amerika. Maleri.
Foto: O. Væring Eftf. AS «Utvandrere» malt av Gustav Wentzel (1900).

Tips til undervisninga

På YouTube ligg det små filmar/biletseriar som viser norsk natur.

Bruk gjerne Julien S. Bourrelle si bok "The Social Guidebook to Norway" som ein humoristisk introduksjon til livet og veremåten til nordmenn.

Snakk saman

Stikkord til refleksjonsoppgåvene: krig, politikk, framtidsutsikter, utdanning, kjærleik, familie, eventyrlyst, økonomi, klima

Ein kan samanlikne familieliv, arbeidsmarknad, utdanningsmoglegheiter, geografi, historie, natur, klima, religion, politikk

Kva visste deltakarane før dei kom? Kva veit dei no? Har dei endra synspunkt på eller meiningar/tankar om noko?

Snakk om kunstverket

Kjerre, kvinner med skaut og to menn som skal utvandre til Amerika. Maleri.
Foto: O. Væring Eftf. AS «Utvandrere» malt av Gustav Wentzel (1900).