home
iconspraak
بارنے ہاگے (کنڈرگارٹن)
سیکھنا، نگہداشت، تدریس، باہمی تعاون، والدین، زیادہ سے زیادہ فیس، زبان کی نشوونما
پرائمری اور ہائی سکول
لازمی، مفت، سرکاری، پرائیویٹ، نصاب، مشن سٹیٹمنٹ
گھر اور سکول کا باہمی تعاون
سکول، بارنے ہاگے، پرورش، تعلیم، مل کر فیصلے کرنا
اپر سیکنڈری سکول اور اعلی تعلیم
جنرل سٹڈیز تعلیمی پروگرام، پیشہ ورانہ تعلیمی پروگرام، سرکاری، پرائیویٹ، برابر، اینٹرنس کوالیفکیشن، یونیورسٹی، یونیورسٹی کالج، تعلیمی قرضہ جات کا دفتر، قرض، وظیفہ
تعلیم بالغاں
مزید تعلیم، اضافی کورس، عمر بھر تحصیل علم، پرائمری اور ہائی سکول، اپر سیکنڈری سکول، حق، تعلیمی قرضہ جات کا دفتر، NOKUT، حقیقی قابلیت کی جانچ
نارویجن زبان کی تعلیم
سطح، سننا، پڑھنا، لکھنا، زبانی، نارویجن زبان کا ٹیسٹ، زبان سیکھنے کے لیے ملازمت
ٹریڈ یونینز
ملازم، آجر، حقوق، معاہدہ، جائے کار، مذاکرات، ماحولˏکار، صحت، ماحول اور حفاظت (HMS)
دنیائے روزگار کے قوانین و ضوابط
ملازم، آجر، معاہدے، ٹریڈ یونین، ماحولˏکار، تفریحی چھٹیاں، چھٹیوں کے پیسے
فلاحی ریاست
برابر قدر، فلاحی فوائد، ٹیکس، وظائف، سکول، ہسپتال، بچوں کا وظیفہ، NAV، سوشل مالی مدد، بیروزگاری الاؤنس، پنشن، تین سال سے چھوٹے بچوں کے لیے نقد مدد، روزگار کے مواقع
تنخواہ اور ٹیکس
ٹیکس کٹنے سے پہلے (گروس) تنخواہ، نیٹ تنخواہ، آمدن، مذاکرات، تنخواہ کی سلپ، ٹیکس کٹوتی، فلاحی فائدہ، نارویجن ٹیکس ایڈمنسٹریشن، ٹیکس کارڈ، ٹیکس رپورٹ، کام کا معاہدہ، بلیک کام
ناروے کی لیبر مارکیٹ
کاروباری شعبے، صنعتیں، زراعت، تیل، گیس، سروس، انفارمیشن ٹیکنالوجی
ملازمت تلاش کرنا
درخواست، سی وی، بیروزگاری، تجربہ، تعلیم، کوالیفکیشن، وصف، انٹرویو
روزگار کے راستے
نیٹ ورک، ریفرنس (حوالہ)، تجربہ دلانے والی ملازمت
تنقیدی سوچ اور اخلاقیاتی شعور
دلائل دینا، تبادلۂ خیال کرنا، انٹرنیٹ، ماخذ پر تنقیدی غور، پرکھنے کی صلاحیت
سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل معاملات میں پرکھنے کی صلاحیت
ڈیجیٹل فٹ پرنٹ، شیئر کرنا، پرائیویسی، نجی زندگی، ذاتی تفصیلات، انٹرنیٹ، آزادئ اظہار
ناروے میں زندگی
شیرخواری کا زمانہ، بچپن، نوجوانی، بالغ زندگی، ریٹائرمنٹ کا زمانہ
اقامت کے اصول
تارک وطن، اقامتی اجازت نامہ، پناہ گزین، اسائلم سیکر، فیملی ری یونین
انٹروڈکشن پروگرام اور انٹیگریشن ایکٹ
نارویجن زبان، معاشرتی زندگی، روزگار، تعلیم، کامیاب زندگی، والدین کے لیے رہنمائی
شادی اور خاندان
افرادˏخانہ (ہاؤس ہولڈ)، سنگل، شادی شدہ جوڑا، بغیر شادی کے اکٹھے رہنے والے، پارٹنر، سرپرستانہ ذمہ داری، طلاق
بچوں اور نوعمر افراد کے حقوق
بچوں کا قانون
بچوں کی پرورش
بنیادی اقدار، باہمی تعاون، مشورے
دو تہذیبوں میں زندگی گزارنا
بچے، والدین، معاشرہ، توقعات، کردار
ادارہ تحفظ بچگان
پرورش، والدین، اقدامات، تشویش
Dugnad یعنی اجتماعی رضاکارانہ کام
رضاکارانہ، بلا معاوضہ، اجتماعی
سماجی میدان
فرصت کی سرگرمیاں، رضاکارانہ کام، غیر تحریری اصول
سیاست میں حصہ لینا
جمہوریت، آراء، انتخابات
صحت اور طرزˏ زندگی
معیارˏزندگی، صحتˏعامّہ، روک تھام، نفسیاتی صحت، جسمانی صحت، خوراک
صحت کی خدمات
فیملی ڈاکٹر، سپیشلسٹ، اپائنٹمنٹ، ہسپتال، ایمرجنسی کلینک، ہنگامی مدد، کیمسٹ سٹور، رازداری کی پابندی، ترجمان، فیس
دانتوں کی صحت
ڈینٹسٹ
فیملی پلاننگ، حمل اور بچوں کی خبرگیری
مانع حمل طریقے، حمل، ولادت، ہیلتھ سٹیشن، ویکسین
نفسیاتی صحت
ماہر نفسیات، نفسیاتی بیماری، ذہنی دباؤ
شناخت
خاصیّتیں، شخصیت، دلچسپیاں، جنسی شناخت، صنفی شناخت، صنف
ایک نئے ملک میں منتقل ہونا
نفسیاتی ترک وطن کا عمل، مراحل
ذاتی مالی معاملات
آمدن، اخراجات، کل (گروس) تنخواہ، نیٹ تنخواہ، ٹیکس، بچوں کا وظیفہ، تین سال سے چھوٹے بچوں کے لیے نقد مدد، بینک کا قرض، نیٹ بینک، قرض کی قسط، سود، بجٹ
رہائشگاہ
الگ بنا مکان، ایک گھر کے افراد، مالک ہونا، کرایے پر لینا، ذاتی سرمایہ، گھر کا قرض، قرض کی قسط، سود، اپنا ملکیتی گھر، ہاؤسنگ سوسائٹی
قریبی رشتوں میں تشدّد
زیادتی، جسمانی، نفسیاتی
جبری شادی
شادی کا قانون، آزادانہ مرضی سے، محبت کی شادی، ارینجڈ شادی، جبری شادی
جنسی اعضا کاٹنا
لڑکیوں کا ختنہ
منفی سوشل کنٹرول
نامناسب، سخت، حدود
ناروے کے متعلق حقائق
بادشاہت، زبان، رقبہ، ملکی باشندے، اوسلو، برگن، تھروندہائیم، ستاوانگر، Svalbard، ˏفلکر، بلدیات، فیورڈ، پہاڑ، زرعی زمینیں، جھیلیں، دریا، گلیشیئر، آب و ہوا، درجۂ حرارت
اہم دن اور مقدّس دن
نیا سال، سامیوں کا قومی دن، یوم نسواں، ایسٹر، یوم صعود مسیح (kristi himmelfartsdag)، پینٹی کوسٹ (pinse)، محنت کشوں کا دن، ناروے کا قومی دن، 17 مئی، کرسمس، یوم پیدائش، سالگرہ، شادی، بپتسمہ، تصدیق عیسائیت، تدفین
مذہب اور نظریاتˏ حیات
سیکولر، پروٹیسٹنٹ ازم، سرکاری مذہب، مذہبی آزادی
برابری اور برابر قدر
عورتوں کے حقوق، گھر میں کام، نسل پرستی کے خلاف قانون کا سیکشن
ناروے میں اقلیت اور اکثریت
ترک وطن، سامی، یہودی، روما، کوین، رومانی، انٹیگریشن
سامی
اصل و قدیمی باشندے، سامی پارلیمنٹ، قومی دن، جھنڈا، کوفتا، رینڈیئر
اولّین نارویجن
پتھر کا زمانہ، لوہے کا زمانہ، کانسی کا زمانہ، وائیکنگز کا زمانہ
قرون وسطی' اور یونین کا زمانہ
عیسائیت، ٹیکس، طاعون کی وبا، عالمگیر وبا، چرچ، بادشاہ، اشرافیہ، یونین، پروٹیسٹنٹ ازم
ناروے 1814 سے 1905 تک
آئین، Eidsvoll، نیشنل رومانٹسزم، سٹورٹنگ (نارویجن پارلیمنٹ)، nynorsk،کھیتی باڑی، ماہی گیری، صنعتیں، ترک وطن، یونین کا خاتمہ
پہلی اور دوسری عالمی جنگ
آبی توانائی، صنعتیں، بیرونی طاقت کا قبضہ، Quisling، مزاحمت، سبوتاژ، ہٹلر، یہودی، حراستی کیمپ، ہتھیار ڈالنا
جدید ناروے
برابری، آزادی، معیار زندگی، ٹیکنالوجی، لیبر تحریک، ٹریڈ یونین، تحریک نسواں، تیل، گیس، بین الاقوامی ادارے
انسانی حقوق
اعلامیہ (ڈیکلیریشن)، اقوام متحدہ (یونائیٹڈ نیشنز)
جمہوری حقوق اور فرائض
عوام کی حکومت، ووٹ کا حق، قانون کا تحفظ، آزادئ اظہار، مذہبی آزادی، آزادئ تنظیم، جمہوری اصول، برابری، بھروسا
ناروے میں جمہوریت
مرکزی حکومت، کاؤنٹی میونسپلٹی، بلدیہ، خود فیصلے کرنے کا حق، سیاستدان، بیوروکریٹ، سٹورٹنگ (نارویجن پارلیمنٹ)، برسر اقتدار حکومت، وزیر، وزیر اعظم، تقسیم اختیارات کا اصول
انتخابات اور سیاسی پارٹیاں
سٹورٹنگ کے انتخابات، مقامی انتخابات، میونسپل کاؤنسل اور کاؤنٹی کاؤنسل کے انتخابات، ووٹ کا حق، سوشلسٹ، کنزرویٹیو، پارٹی پروگرام
فطرت اور قدرتی وسائل
مچھلی، جنگلات، تیل، برآمدات، فطرت کے استعمال کا اجتماعی حق
بقائے وسائل کے ساتھ ترقی
استعمال یا خرچ، آب و ہوا کی تبدیلیاں، قابل تجدید وسائل، کم فاصلے سے آنے والی، بقائے وسائل کا ہدف
فطرت اور ماحول کا تحفظ
دوبارہ استعمال، ری سائیکلنگ، کوڑے کی چھانٹی، خوراک کا ضیاع، ٹرانسپورٹ